Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / شنکرپلی میں مفت ڈنٹل میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شنکرپلی میں مفت ڈنٹل میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شنکرپلی (چیوڑلہ ) /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شنکرپلی منڈل کے موضع فتح پور میں فری ڈینٹل میڈیکل کیمپ کا ( شری سائی ڈینٹل سرجری ) کی جانب سے انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کیمپ کا افتتاح انجام دیتے ہوئے سرپنچ انورادھا نے عوام سے استفادہ حاصل کرنے کی خواہش کی ۔ساتھ ہی انہوں نے ڈینٹل میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اس کیمپ میں زائد

شنکرپلی (چیوڑلہ ) /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شنکرپلی منڈل کے موضع فتح پور میں فری ڈینٹل میڈیکل کیمپ کا ( شری سائی ڈینٹل سرجری ) کی جانب سے انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کیمپ کا افتتاح انجام دیتے ہوئے سرپنچ انورادھا نے عوام سے استفادہ حاصل کرنے کی خواہش کی ۔ساتھ ہی انہوں نے ڈینٹل میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اس کیمپ میں زائد از 200 امراض دندان کا معائنہ کیا گیا ۔ اس موقع پر نائب سرپنچ راملو ، گرام پنچایت ، سکریٹری مادھوی کاروبار نرسمہا ریڈی ، ڈینٹل ڈاکٹرس ودیا ساگر ، رام ولاس رمیش کے علاوہ مقامی قائدین وینکٹ ریڈی وی آر او رویندر گوڑ کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT