Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / شنکر پلی میں عالمی یوم خواتین کا انعقاد

شنکر پلی میں عالمی یوم خواتین کا انعقاد

شنکر پلی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر چیوڑلہ اسمبلی حلقہ کے شنکر پلی منڈل کے مختلف مقامات پر خواتین کے فلاح و بہبود پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر کتہ پلی و پودا ٹور سرپنچس شوبھا سدھاکر ریڈی ‘ بلارم بچما نے کہا کہ حکومت خواتین کو ترقی کے مدیان میں دیکھنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے خواتین

شنکر پلی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر چیوڑلہ اسمبلی حلقہ کے شنکر پلی منڈل کے مختلف مقامات پر خواتین کے فلاح و بہبود پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر کتہ پلی و پودا ٹور سرپنچس شوبھا سدھاکر ریڈی ‘ بلارم بچما نے کہا کہ حکومت خواتین کو ترقی کے مدیان میں دیکھنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے خواتین کی فلاح و بہبودگی کیلئے کئے جانیو الے کئی ایک اقدامات کا تدکرہ بھی کیا ۔ شنکر پلی منڈل کے کستور با گاندھی اسکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں طالبات کو پکوان کی اشیاء مفت تقسیم کی گئی ۔ علاوہ اس کے مقامی گیسٹ ہاوز میں شنکر پلی سب انسپکٹر رینو کا ریڈی نے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹتے ہوئے پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر وائس ایم پی پی ششی دھر ریڈی ایم پی ٹی سی وجئے لکشمی و منڈل ایم وی ایف انچارج ناگامنی آنگن واڑی ورکرس کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT