Tuesday , December 18 2018

شوگر فیکٹری بودھن کو نوٹس

بودھن ۔ 12 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راؤ نے نظام دکن شوگرس شکر نگر کو بلدیہ بودھن کو واجب الادا پچاس لاکھ روپئے محاصل کی فوری ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردی کمشنر بلدیہ نے اندرون اختتام مالیاتی سال 2014 - 15 کے محاصل کی عدم ادائیگی پر NDSL کو مہر بند کردینے کا انتباہ دیا ۔ کمشنر بلدیہ نے ایک خانگی کامپلکس میں وا

بودھن ۔ 12 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راؤ نے نظام دکن شوگرس شکر نگر کو بلدیہ بودھن کو واجب الادا پچاس لاکھ روپئے محاصل کی فوری ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردی کمشنر بلدیہ نے اندرون اختتام مالیاتی سال 2014 – 15 کے محاصل کی عدم ادائیگی پر NDSL کو مہر بند کردینے کا انتباہ دیا ۔ کمشنر بلدیہ نے ایک خانگی کامپلکس میں واقع سنڈیکٹ بنک اور سب رجسٹریشن آفس کو عمارت کا ٹیکس ادا نہ کئے جانے پر مقفل کردیا تھا ۔ بینک انتظامیہ نے بنک کو دوسری عمارت میں منتقل کردیا ۔ دفتر سب رجسٹریشن کے عہدیدار عمارت کی تلاش میں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT