Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /14 اگست ( سیاست نیوز ) میاں پور کے علاقہ میں شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی مبینہ ہراسانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ گنگا بائی جو نیو کالونی میاں پور کے ساکن سریکانت کی بیوی تھی ۔ اس نے آج صبح اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاتون کو زائد جہیز کیلئے ہراسانیوں کا سامنا تھا جس سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT