Tuesday , December 11 2018

شوہر سے جھگڑا ، بیوی کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /16 جنو ری (سیاست نیوز) شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ بالانگر پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 29 سالہ گیتا نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ گیتا گیری نگر بالا نگر علاقہ کے ساکن رتنا راجو کی بیوی تھی کل رات میاں بیوی میں جھگڑا ہوا تھا جس کے بعداس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT