Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون کی خودسوزی

شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) شوہر سے معمولی بات پر جھگڑے کے بعد ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ رائے درگم پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 24 سالہ ریحانہ بیگم نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے جنوری کے دن اپنے آپ کو اگر نکالی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ ریحانہ بیگم درگاہ حسین شاہ ولیؒ علاقہ کے ساکن بابر علی کی بیوی تھی ۔ 8 جنوری کے دن اس خاتون نے انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT