Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / شوہر کی اذیت کا شکار بیوی کی خودکشی

شوہر کی اذیت کا شکار بیوی کی خودکشی

حیدرآباد /11 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شوہر کی اذیت رسانی اور زائد جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ سرور نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا 27 سالہ خاتون رشیکا جو لنگوجی گوڑہ علاقہ کے ساکن شخص سرینواس کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے آج صبح پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ خاتون شوہر کی ہراسانیوں سے پریشان تھی اور اذیت رسانی سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی ۔ پولیس سرور نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT