شوہر کی زیادتیوں سے بیوی کی خودکشی

حیدرآباد /3 فروری ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر کی اذیتوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون شوہر کے شک و شبہ سے کافی پریشان تھی ۔ اس کا شوہر اس خاتون کے کردار پر شبہ ظاہر کرتا تھا اور اسے کافی پریشان کیا کرتا تھا ۔ اس شخص نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو ہراساں کرنا شروع کردیا تھا ۔ جس سے تنگ

حیدرآباد /3 فروری ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر کی اذیتوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون شوہر کے شک و شبہ سے کافی پریشان تھی ۔ اس کا شوہر اس خاتون کے کردار پر شبہ ظاہر کرتا تھا اور اسے کافی پریشان کیا کرتا تھا ۔ اس شخص نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو ہراساں کرنا شروع کردیا تھا ۔ جس سے تنگ آکر اس خاتون نے خودکشی کرلی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT