Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر کی مصروفیت سے دل برداشتہ بیوی کی خودکشی

شوہر کی مصروفیت سے دل برداشتہ بیوی کی خودکشی

حیدرآباد۔/7جولائی، ( سیاست نیوز) شوہر کی مصروفیت سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ میڑچل پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 24 سالہ جیہ دیوی نے خودکشی کرلی۔ دیوی وینکٹ ریڈی نگر کالونی علاقہ کے ساکن بلونت کی بیوی تھی۔ اس خاتون کا شوہر اکثر مصروفیت کے سبب گھر کے باہر رہتا تھا اور اس بات سے خاتون پریشان تھی اور مکان میں تنہائی سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT