Saturday , December 16 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر کی ڈانٹ پر شرابی خاتون کی خودکشی

شوہر کی ڈانٹ پر شرابی خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /11 جولائی ( سیاست نیوز ) جگت گیری گٹہ کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ سرسوتی جو یشا نگر جگت گیری گٹہ علاقہ کے ساکن ابراہیم کی بیوی تھی ۔ جس کو شراب کے نشہ کی عادت تھی اور گذشتہ چند دنوں سے کثرت سے شراب نوشی کرنے لگی تھی ۔ اس خاتون کی حرکت پر اس کے شوہر نے اسے ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بنایا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس خاتون نے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT