Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / شٹل کوئن پی وی سندھو کو پدما بھوشن دینے کی سفارش

شٹل کوئن پی وی سندھو کو پدما بھوشن دینے کی سفارش

نئی دہلی ۔ 25ستمبر ( این ایس ایس ) مرکزی وزراء اسپورٹس نے سریکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی اور اولمپک سلور میڈل یافتہ پی وی سندھو کو باوقار پدما بھوشن ایوارڈ دینے کیلئے آج سفارش کی ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے بعد سندھو و دوسری اتھیلیٹ ہیں جن کو ملک کا تیسرا اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ دینے کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 22سالہ تلگو لڑکی سندھو کو وہ پہلی ہندوستانی شٹلر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جو کوریا اوپن سیریز جیت چکی ہیں ۔

 

TOPPOPULARRECENT