Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / شکاگو امریکہ میں انتقال

شکاگو امریکہ میں انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ روبینہ سلطانہ زوجہ جناب شوکت حسن دختر جناب سید نورالحسن ساکن حمایت نگر حال مقیم امریکہ کا 28 اکٹوبر کو شکاگو کے ایک ہاسپٹل میں بعمر 79 سال انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں 2  فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885556715 ۔ 0018473616028 ( امریکہ ) پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT