شکاگو کے پولیس عہدیدار کی قتل کی تردید

شکاگو ۔ 29 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شکاگو کے سفید فام پولیس عہدیدار پر 2014 ء کی مہلک فائرنگ کے ذریعہ ایک سیاہ فام کمسن نوجوان کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، اس نے آج عدالت میں اس الزام کی تردید کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT