Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / شکایتوں کو دور کرنے واٹر بورڈ کا تیقن

شکایتوں کو دور کرنے واٹر بورڈ کا تیقن

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( آئی این این) : ڈائیل یور ایم ڈی ، ایچ ایم ڈبلیو ایس ایس بی پروگرام میں جو آج یہاں خیریت آباد میں بورڈ کے آفس میں منعقد ہوا ۔ بلنگ ، کم پریشر ، آلودہ پانی اور سیوریج اوور فلو سے متعلق 12 شکایتیں موصول ہوئیں ۔ بورڈ کے ڈائرکٹر ( پراجکٹس ) ایم ستیہ نارائنا نے صدارت کی اور شکایت کو دور کرنے کا تیقن دیا اور متعلقہ جنرل مینجرس (ای) کو ہدایت دی کہ ان شکایتوں پر فوری توجہ دیں اور رپورٹس ہیڈ آفس کو روانہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT