Thursday , January 17 2019

شکتی کانتا داس آر بی آئی کے نئے گورنر

نئی دہلی 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق اعلیٰ سرکاری عہدیدار شکتی کانتا داس کو آج ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ شکتی کانتا داس مئی 2017 ء میں معتمد اقتصادی اُمور کی حیثیت سے سبکدوش ہوئے تھے۔ اُنھیں تین سالہ میعاد کے لئے آر بی آئی گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ارجیت پٹیل کی جگہ لیں گے جو گزشتہ روز پیر کو اس مرکزی بینک سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT