Saturday , November 17 2018
Home / پاکستان / شہباز شریف کی ٹرانزٹ ریمانڈ 10 نومبر تک توسیع

شہباز شریف کی ٹرانزٹ ریمانڈ 10 نومبر تک توسیع

اسلام آباد، 6نومبر (سیاست ڈاٹ کام) قومی احتساب بیورو نے منگل کو پاکستان مسلم ۔نواز (پی ایم ایل۔این) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ٹرانزٹ ریمانڈ 10نومبر تک بڑھادی گئی ہے ۔پاکستان کے ‘ڈان’ اخبار کی رپورٹ کے مطابق این اے بی نے شہباز شریف کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا جہاں عدالت نے اسکی ٹرانزٹ ریمانڈ 10نومبر تک بڑھادی۔ اس سے پہلے این اے بی نے 31اکتوبر کو ختم ہورہے ٹرانزٹ ریمانڈ کو 6 نومبر تک بڑھایا تھا۔

TOPPOPULARRECENT