Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / شہری ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینے وینکیا نائیڈو کی مساعی

شہری ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینے وینکیا نائیڈو کی مساعی

حیدرآباد۔/18فبروری، ( آئی این این ) مرکزی وزیر شہری ترقی وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی وزارت شہری ترقیاتی منصوبوں میں بنیادی تبدیلیاں لانا چاہتی ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں اور شہری مقامی بلدیات پر زور دیا ہے کہ وہ شہری ترقی کی ضروریات کی نشاندہی کریں اور فیصلہ سازی کے اداروں میں شہریوں کی حصہ داری کو ترجیح دی جائے۔ نئی شہری اور علاقا

حیدرآباد۔/18فبروری، ( آئی این این ) مرکزی وزیر شہری ترقی وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی وزارت شہری ترقیاتی منصوبوں میں بنیادی تبدیلیاں لانا چاہتی ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں اور شہری مقامی بلدیات پر زور دیا ہے کہ وہ شہری ترقی کی ضروریات کی نشاندہی کریں اور فیصلہ سازی کے اداروں میں شہریوں کی حصہ داری کو ترجیح دی جائے۔ نئی شہری اور علاقائی ترقیاتی پالیسی کو روبہ عمل لانے کیلئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں۔
اس کے تحت شہروں کو اسمارٹ سٹی بنانے اور دیگر پروگراموں کو قطعیت دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT