Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / شہر میں بارش ، موسم خوشگوار

شہر میں بارش ، موسم خوشگوار

حیدرآباد۔8 مئی (سیاست نیوز) شہر اور تلنگانہ کے مختلف مقامات میں آج شام تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ کیرالا کے جنوب مشرقی ساحل پر ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا ، رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دریں اثناء رائلسیما اور ساحلی آند

حیدرآباد۔8 مئی (سیاست نیوز) شہر اور تلنگانہ کے مختلف مقامات میں آج شام تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ کیرالا کے جنوب مشرقی ساحل پر ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا ، رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دریں اثناء رائلسیما اور ساحلی آندھرا میں بھی بارش کی اطلاعات ہیں۔

TOPPOPULARRECENT