Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / شہر میں بارش کا امکان

شہر میں بارش کا امکان

حیدرآباد 5 جون (سیاست نیوز ) ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش یا ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دن کیلئے موسمی پیش قیاسی کرتے ہوئے بتایا کہ موسم میں بڑی تبدیلی نہیں آئے گی البتہ دونوں شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شہر کے بعض حصوں میں بار

حیدرآباد 5 جون (سیاست نیوز ) ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش یا ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دن کیلئے موسمی پیش قیاسی کرتے ہوئے بتایا کہ موسم میں بڑی تبدیلی نہیں آئے گی البتہ دونوں شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شہر کے بعض حصوں میں بارش ہوگی ۔ شہر میں آج کا درجہ حرارت اعظم ترین 41 اور اقل ترین 27 ڈگری سیلس ریکارڈ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT