Wednesday , July 18 2018
Home / شہر کی خبریں / شہر میں 3 اکٹوبر سے گلوبل واٹر سکیوریٹی کانفرنس

شہر میں 3 اکٹوبر سے گلوبل واٹر سکیوریٹی کانفرنس

حیدرآباد 12 جولائی ( این ایس ایس ) عالمی آبی تحفظ کانفرنس برائے زراعت و قدرتی وسائل کا 3 تا 6 اکٹوبر انعقاد عمل میں آئیگا ۔ پروفیسر جئے شنکر تلنگانہ اسٹیٹ اگریکلچر یونیورسٹی راجندر نگر نے اس کانفرنس کے انعقاد میں اشتراک سے اتفاق کیا ہے ۔ یہ کانفرنس امریکن سوسائیٹی برائے زراعت و بائیلوجیکل انجینئرس کی جانب سے انڈین سوسائیٹی آف اگریکلچر انجینئرس کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے ۔ مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کا آج اگریکلچر یونیورسٹی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اس کانفرنس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT