Wednesday , December 19 2018

شہر کو جرائم سے پاک بنانے پولیس کے اقدامات

حیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کو کرائم سے پاک بنانے کی کوشش کے تحت ساؤتھ زون پولیس نے جمعہ یعنی 17 فبروری کو 5K رن کے انعقاد کا کیا جائے گا۔ اولمپک میڈل یافتہ بیڈمنٹن پلیر پی وی سندھو اور پی گوپی چند اس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ 5K رن کا تاریخی چارمینار سے آغاز ہوگا اور چندرائن گٹہ بارکس میں اختتام عمل میں آئے گا۔ شہر کو جرائم سے پاک بنانے کے نعرہ کے تحت پولیس ساؤتھ زون اس پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT