Thursday , April 19 2018
Home / شہر کی خبریں / شہر کے بعض علاقوں میں 15 فروری کو پانی کی سربراہی نہیں ہوگی

شہر کے بعض علاقوں میں 15 فروری کو پانی کی سربراہی نہیں ہوگی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : واٹر ورکس کے کام کے باعث شہر حیدرآباد اور اس کے اطراف کئی علاقوں اور کالونیز میں 15 فروری کو پانی کی سربراہی مسدود رہے گی ۔ یہ علاقے ہیں : ایس بی ایچ وینچر I ، II ، ستاواہنا نگر ، دانا پور ، مائتری نگر ، گوتم نگر ، شیوا پوری کالونی ، منی پوری کالونی ، سمتا کالونی ، لنگوجی گوڑہ ، کاکتیہ کالونی جزوی ، نارائنا پوری جزوی ، ایل بی نگر مین روڈ ، سومیا نگر ، بھگت سنگھ نگر ، شنکر نگر ، باپو نگر ، چاوڑی ، رام لیئم ، تری مورتی کالونی ، نرسمہا پوری کالونی ، سائی کرینا نگر ، سائی ناتھ کالونی ، وجئے سری کالونی ، سہارا ایریا ، ہیماپوری کالونی ، ججس کالونی ، انیتا نگر ، منصور آباد ، ونائیک نگر ، بھوانی نگر ، کاسموپولیٹن کالونی ، ساوتھ نیڈ پارک ، لکشمی نگر ، سائی سپتا گیری ، راک ٹاون کالونی ، چانکیا پوری کالونی ، للیتا نگر ، وڈیرا بستی سروے نمبر 58 ، جناپریا کالونی ، جئے پوری کالونی ، سرسوتی نگر ، حکیم آباد ، ہائی وے کالونی ، گنیش نگر ، چنتل کنٹہ ، ہستیناپورم ایسٹ اینڈ نارتھ ، انوپما نگر ، ناگرجنا کالونی ، کرسچن کالونی ، ڈیفنس کالونی ، سبودنیا نگر ، مائتری پورم ، مدھو نگر ، درگا نگر ، ساما سروسوتی ، کرمن گھاٹ اولڈ ولیج ، کملانگر ، نیتاجی نگر ، تیاگارایا نگر ، ہنومان نگر ، حدا کالونی ، پوچماں باغ ، امبیڈکر نگر ، ماتا لکشمی نگر تحت گڈی انارم ، اندرا نگر ، سری نیگری کالونی ، موہن نگر ، سنیہاپوری کالونی ، واسوی کالونی ، گرین ہلز کالونی ، لکشمی نگر کالونی ، ناگول مین روڈ ، کتہ پیٹ ، وجئے پوری کالونی ، گائتری پورم ، سی ٹی او کالونی ، سمتا پوری کالونی ، نیو سمتا پوری کالونی ، این جی اوز کالونی ، سرینواس پورم ، ایس کے ڈی نگر ، کرانتی ہلز ، ونستھلی ہلز ۔۔

TOPPOPULARRECENT