Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب برقی فیڈر درستگی مرمتی کام کے سبب حسب ذیل علاقوں میں مختلف اوقات میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ جیل کوارٹرس ، آبدار خانہ ، ایم بی ٹی آفس ، مہندی کارنر ، کھلا علاقہ ، چنچل گوڑہ ، سرور جنگ کالونی ، مروا ہوٹل ، گرین لینڈ ہوٹل ، اسلامیہ فیڈر کے علاقے جیل کوارٹرس ، چنچل گوڑہ گرلس اسکول ، ٹی پوائنٹ ، گڈی باولی ، زم زم میڈیکل ہال جامع مسجد درشہوار اسکول میں صبح 9 تا 1 بجے دن ، سائی بابا فیڈر کے علاقہ سویرا ٹفن سنٹر ، بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، جے سی برادرس دلسکھ نگر ، آندھرا بینک ، راجیو چوک ، چائی گھر ، شلپی بازار ، اور ریسٹورنٹ رین بازار فیڈر علاقے رین بازار ، پی ایس میٹرو ہوٹل ، وکاس ، رام چندرا نگر ، اور جھنڈا پی ٹی ، اکبر باغ ، آریہ سماج ، عیدگاہ اسٹانڈلی اسکول فائر اسٹیشن دلکشا فنکشن ہال میں صبح 10 تا 2 بجے دن ، امیر فاطمہ مسجد ، اجالے شاہ درگاہ ، وشنو اپارٹمنٹ سائی دیپ اپارٹمنٹ ، سی بلاک کوارٹرس اکبر باغ ایکس روڈ اولڈ اور نیو سنتوش نگر ، اویسی نگر ، حسن آباد اور قلندر نگر میں 2 بجے دن تا 6 بجے شام برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔
٭٭    اے ڈی ای الیکٹریکل چارمینار کے بموجب برقی فیڈر درستگی کام کے سبب کالاپتھر ، علی باغ ، گلشن نگر ، رحمت پورہ ، بہادر پورہ ، کمارواڑی ، فتح دروازہ ، دو پاشاہ درگاہ ، باغ امجدالدولہ ، ستار باغ ، چندو لال باری دری ، بارہ داری انڈسٹریل علاقہ ، ایس آر ٹی کالونی ، بلال نگر ، مصری گنج ، قاضی پورہ ، فائر اسٹیشن ، دودھ باولی ، غازی بنڈہ ، گورنمنٹ پالی ٹیکنیک ، آئی ٹی آئی کالونی ، 2 آر ٹی کالونی ، رنمست پورہ ، شکر گنج ، عثمان باغ ، معین پورہ ، سالار نگر ، موچی کالونی ، وزیر علی مسجد ، پالم روڈ ، کاماٹی پورہ ، رکھشا پورم روبرو ڈی آر ڈی ایل روڈ وغیرہ میں صبح 10 تا 2 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT