Monday , August 20 2018
Home / شہر کی خبریں / شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام اور درخت کٹوائی کے باعث 21 فروری کو 10 تا 2 بجے دن ایس آر ٹی کالونی ، 2rt کالونی ، درگاہ حضرت عبداللہ شاہ صاحبؒ ، گلشن نگر ، ایس آر ٹی گراونڈ ، حیدر گوڑہ ، گماکونڈا کالونی ، کیشو نگر ، کرشنا نگر ، شیوا نگر ، عطا پور ، ایشور تھیٹر ، کانتا ریڈی نگر ، رادھا کرشنا نگر ، ایمبینس فورٹ ، مجسمہ گاندھی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT