Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / شہزادہ ولیم کی نتن یاہو اور عباس سے ملاقات

شہزادہ ولیم کی نتن یاہو اور عباس سے ملاقات

لندن ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے شہزادہ ولیم، اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور صدر فلسطین محمود عباس سے بات چیت کریں گے۔ یہ ملاقات پرنس ولیم کی مشرق وسطیٰ کے دورہ کے دوران ہوگی۔ مزید برآں وہ شامی پناہ گزینوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ پرنس ولیم، کیمبرج کے سب سے پہلے ’’ڈیوک‘‘ ہوں گے جو اسرائیل اور فلسطینی خطہ کا باقاعدہ دورہ کریں گے۔ یہ دورہ 24 تا 28 جون مقرر ہے جس کا آغاز اردن سے ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT