Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / شہزادہ چارلس کے محبت ناموں کا امریکہ میں نیلام

شہزادہ چارلس کے محبت ناموں کا امریکہ میں نیلام

لندن ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مبینہ طور پر غیرشادی شدہ پرنس چارلس نے اپنی سابق محبوبہ کو جو محبت نامے تحریر کئے تھے ، وہ امریکہ میں آن لائن نیلام پر فروخت کیلئے پیش کئے جارہے ہیں۔ انہیں شہزادی ڈائنا کو طلاق سے ایک سال پہلے ہی اندیشہ تھاجس کا انکشاف ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT