Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / شہزادی شارلٹ کے بپتسمہ کے لیے مقدس پانی

شہزادی شارلٹ کے بپتسمہ کے لیے مقدس پانی

لندن ۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )برطانوی شہزادی شارلٹ کو باقاعدہ طور پر عیسائیت کیدائرے میں داخل کرنے کے لیے اتوار کو بپتسمہ کی رسم کے دوران دریائے اردن کا پانی استعمال کیا جائے گا۔برطانوی کلیسا کے پیشوا آرچ بشپ آف کینٹربری یہ رسم ادا کریں گے۔ چین میں جوتا کارخانہ منہدم

لندن ۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )برطانوی شہزادی شارلٹ کو باقاعدہ طور پر عیسائیت کیدائرے میں داخل کرنے کے لیے اتوار کو بپتسمہ کی رسم کے دوران دریائے اردن کا پانی استعمال کیا جائے گا۔برطانوی کلیسا کے پیشوا آرچ بشپ آف کینٹربری یہ رسم ادا کریں گے۔

چین میں جوتا کارخانہ منہدم
بیجنگ۔5جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) مشرقی جے ژیانگ میں جوتا کارخانہ منہدم ہوجانے سے کم از کم 11افراد ہلاک اور دیگر 33 زخمی ہوگئے ۔ اس کارخانہ میں جملہ 50کارکن کام کرتے ہیں ۔ 33افراد میں سے 4زخمیوں کی حالت نازک ہے ‘ دیگر 9بچ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور3لاپتہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT