Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / شیخ پیٹ میں ایک شیرخوار ہلاک

شیخ پیٹ میں ایک شیرخوار ہلاک

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : شیخ پیٹ کے علاقہ میں آج رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شیر خوار لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ انسپکٹر گولکنڈہ پولیس اسٹیشن محمد خلیل پاشاہ کے مطابق ماروتی نگر شیخ پیٹ میں ایک ڈرائیور کی لاپرواہی سے 14 ماہ کا لڑکا راہول ہلاک ہوگیا ۔ راہول ، راجیو اور سریتا کا بیٹا تھا ۔ اس کالونی میں راجندر پرساد نامی ایک شخص حا

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : شیخ پیٹ کے علاقہ میں آج رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شیر خوار لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ انسپکٹر گولکنڈہ پولیس اسٹیشن محمد خلیل پاشاہ کے مطابق ماروتی نگر شیخ پیٹ میں ایک ڈرائیور کی لاپرواہی سے 14 ماہ کا لڑکا راہول ہلاک ہوگیا ۔ راہول ، راجیو اور سریتا کا بیٹا تھا ۔ اس کالونی میں راجندر پرساد نامی ایک شخص حالیہ دنوں منتقل ہوا تھا ۔ جو ڈرائیور ہے ۔ علاقہ میں وہ اسکارپیو گاڑی لے کر آیا تھا اور گاڑی کو ریورس لیتے وقت حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ میں 14 ماہ کا شیرخوار ہلاک ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT