Friday , August 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / شیخ کی جانب سے مقابلے کے 30 ہزار ٹکٹ تقسیم

شیخ کی جانب سے مقابلے کے 30 ہزار ٹکٹ تقسیم

ریاض۔19فبروری (سیاست ڈاٹ کام )سعودی اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے امارات کی الجزیرہ فٹبال ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے الاھلی فٹبال ٹیم کے شائقین کو30ہزار ٹکٹ تقسیم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکا?نٹ پر بتایا کہ سعودی ٹیم الاھلی اور اماراتی ٹیم الجزیرہ کا میچ دیکھنے کیلئے 30ہزار ٹکٹ خریدے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT