Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / شیعہ برادری کے رشتے، دفتر سیاست میں رجسٹریشن

شیعہ برادری کے رشتے، دفتر سیاست میں رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 31 ڈسمبر (راست) جناب علی رضا صدر مرکزی سیرت الزہرہ کمیٹی کی بموجب 13 جنوری جمعہ کو 4 بجے شام منعقد ہوگا۔ شیعہ لڑکے لڑکیوں کے سرپرستوں کیلئے دیوڑھی نواب عنایت جنگ بہادر منڈی میرعالم میں منعقد شدنی مفت دوبہ دو ملاقات پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں۔ دفتر روزنامہ سیاست میں واقع مائناریٹی ڈیولپمنٹ فورم میں رجسٹریشن جاری ہے۔ سرپرستوں کی سہولت کیلئے بائیوڈاٹا فارمس جناب شجاعت علی مالک آر آر ہارڈویر روبرو مکان چلڈرنس کلینک سے حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9391144469 ، 9394801526 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT