Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / شیوسینا کی سالگرہ پر چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے بالاصاحب ٹھاکرے کو یاد کیا

شیوسینا کی سالگرہ پر چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے بالاصاحب ٹھاکرے کو یاد کیا

ممئی ۔19جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برسراقتدار مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت کے شرکاء میں زبانی تکرار کے دوران چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس شیوسینا کی 50ویں سالگرہ پر اس کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کی بری طرح کمی محسوس ہورہی ہے ۔ چیف منسٹر کے ٹوئیٹر پر پیامات کے بارے میں تذکرہ کرتے ہوئے بی جے پی قائد نے کہا کہ فرنویس کا بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اگر بالا صاحب زندہ ہوتے تو 25سال قدیم دونوں پارٹیوں کا اتحاد ممکن ہے کہ ٹوٹنے سے بچ جاتا ۔

TOPPOPULARRECENT