Saturday , November 25 2017
Home / پاکستان / شیوسینا کی سرگرمیوں کا نوٹ لیں، عالمی برادری سے پاکستان کی اپیل

شیوسینا کی سرگرمیوں کا نوٹ لیں، عالمی برادری سے پاکستان کی اپیل

اسلام آباد ، 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ شیو سینا کی ’’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘‘ کا نوٹ لیا جائے، جس نے او آر ایف چیرمین سدھیندر کلکرنی کے چہرہ پر سیاہی پوت دی تھی کیونکہ وہ سابق پاکستانی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی ایک کتاب کے رسم اجراء کا اہتمام کررہے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا، ’’میں عالمی برادری سے اس تنظیم کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا نوٹ لینے کی اپیل کرتا ہوں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT