Friday , November 24 2017
Home / سیاسیات / شیوسینا کے 9 کارکن گرفتار

شیوسینا کے 9 کارکن گرفتار

ممبئی ۔ 20 ۔ اکتو بر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے ہیڈکوارٹر پر احتجاج کرنے والے 9 مزید شیوسینا کارکنوں کو پولیس نے آج گرفتار کرلیا ۔ اس طرح جملہ گرفتار شیوسینا کارکنوں کی تعداد 19 ہوگئی، جن میں 4 شاکھا پرمکھ بھی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT