Tuesday , December 11 2018

شیکھر لتھرا دہلی اسپورٹس جرنلسٹس اسوسی ایشن کے صدر منتخب

نئی دہلی 23 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی اسپورٹس جرنلسٹس اسوسی ایشن کے انتخابات کا اسوسی ایشن کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر انعقاد عمل میں آیا ۔ مسٹر سی شیکھر لتھرا ( ڈی این اے ) کو اسوسی ایشن کا صدر اور مسٹر دھرمیندر پنت ( پی ٹی آئی ۔ بھاشا ) کو سکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے ۔ مسٹر امیت چودھری ( پایونئیر ) خازن منتخب

نئی دہلی 23 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی اسپورٹس جرنلسٹس اسوسی ایشن کے انتخابات کا اسوسی ایشن کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر انعقاد عمل میں آیا ۔ مسٹر سی شیکھر لتھرا ( ڈی این اے ) کو اسوسی ایشن کا صدر اور مسٹر دھرمیندر پنت ( پی ٹی آئی ۔ بھاشا ) کو سکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے ۔ مسٹر امیت چودھری ( پایونئیر ) خازن منتخب ہوئے ہیں جبکہ نائب صدور میں سنجیو کمار سنگھ ( ہندوستان ) خرم حبیب ( ہندوستان ٹائمز ) سچن شنکر ( دینک جاگران ) اور راکیش تھاپلیال ( لائیو انڈیا ) شامل ہیں ۔ ایگزیکیٹیو ارکان میں راجیش رائے ‘ وجئے کمار ‘ سوربھ گپتا ‘ تریدیب باپرناش ‘ ابھیشیک ترپاٹھی ‘ وجئے شرما اور یوگیش شرما شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT