Saturday , February 24 2018
Home / Top Stories / صاف اور شفاف شہید فروخت کرنے کے دعوے کھوکھلے۔ ادوایات کی ملوٹ کا انکشاف۔ سی ایس ای کی رپورٹ۔ ویڈیو

صاف اور شفاف شہید فروخت کرنے کے دعوے کھوکھلے۔ ادوایات کی ملوٹ کا انکشاف۔ سی ایس ای کی رپورٹ۔ ویڈیو

دہلی کے سنٹرل فار سائنس اینڈ انوائرمنٹ( سی ایس ای) کی رپورٹ میں اس بات کاانکشاف ہوا ہے کہ ملک میں فروخت کئے جانے والے شہید میں اینٹی بائیوٹیکس ملائے جاتے ہیں۔ بناء ڈاکٹر کی تجویز کے مذکورہ دواؤں کااستعمال جانیوالا ہوسکتا ہے۔

سی ایس ای کی لیباریٹری میں ملک کے اندر شہید فروخت کرنے والی گیارہ کمپنیوں کے نمونہ کی جانچ کی گئی جس میں سے تمام بڑے برانڈ کی کمپنیوں کے شہید میں اینٹی بائیو ٹیکس کافی حد تک ملایاگیا ہے ۔

حالانکہ شہید کا استعمال ہر ہندوستانی کے گھر میں ہوتے ہے بالخصوص بچوں کو شہید ناشتے میں دیاجاتا ہے اور بچے اس کا شوق سے استعمال کرتے ہیں ۔ پیش ہے شہید کی جانچ اور اس کی رپورٹ کے متعلق سی ایس ای ٹیم کی رپورٹ پر مشتمل ائی بی این 7کا یہ وائیر ل ویڈیو۔

TOPPOPULARRECENT