Wednesday , December 12 2018

صبر کے بارے میں قرآنی آیت پر زور

انقرہ ۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے نئے قصرصدارت کے میدان میں ایک مسجد کا افتتاح کیا اور اسے عوام کیلئے کھول دیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے قرآنی آیت پر زور دیا جو صبروتحمل کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ اس مسجد میں جتنی بھی نمازیں ادا کی جائیں اور جو دعائیں کی جائیں انہیں اللہ

انقرہ ۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے نئے قصرصدارت کے میدان میں ایک مسجد کا افتتاح کیا اور اسے عوام کیلئے کھول دیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے قرآنی آیت پر زور دیا جو صبروتحمل کے بارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ اس مسجد میں جتنی بھی نمازیں ادا کی جائیں اور جو دعائیں کی جائیں انہیں اللہ تعالیٰ اپنی قبولیت سے نوازیں۔ انہوں نے سورہ رعد کی چوبیسویں آیت پڑھتے ہوئے حاضرین کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ آپ نے جس صبر وتحمل سے انتظار کیا ہے اس کیلئے اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل کریں اور آخرت میں آپ کو بہترین گھر عطا کرے۔

TOPPOPULARRECENT