Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صحافیوں کے بچوں کی تعلیمی فیس پچاس فیصد رعایت

صحافیوں کے بچوں کی تعلیمی فیس پچاس فیصد رعایت

منچریال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈپٹی ڈی ای او نگہنٹی پیٹ ہیڈکوارٹر منچریال مسٹر پی چاری نے پرنٹ و الکٹرانک میڈیا میں کام کررہے صحافیوں کے بچں کی تعلیمی سالانہ فیس میں 50% پچاس فیصد رعایت دینے کیلئے تمام خانگی مدارس کے انتظامات کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ اس خصوص میں ڈی ای او عادل آباد کے احکامات کی کاپی تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹ ی

منچریال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈپٹی ڈی ای او نگہنٹی پیٹ ہیڈکوارٹر منچریال مسٹر پی چاری نے پرنٹ و الکٹرانک میڈیا میں کام کررہے صحافیوں کے بچں کی تعلیمی سالانہ فیس میں 50% پچاس فیصد رعایت دینے کیلئے تمام خانگی مدارس کے انتظامات کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ اس خصوص میں ڈی ای او عادل آباد کے احکامات کی کاپی تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹ یونین نے آج ڈپٹی ڈی ای او منچریال کے حوالے کی ۔ انہوں نے تمام خانگی اسکولس انتظامیہ کو ہدایت دی ہیکہ وہ جرنلسٹ کے بچوں کی تعلیمی فیس میں 50 فیصد رعایت کریں۔

TOPPOPULARRECENT