Tuesday , December 12 2017
Home / سیاسیات / صدر، وزیراعظم اور دیگر قائدین کی سونیا گاندھی کو سالگرہ پر مبارکباد

صدر، وزیراعظم اور دیگر قائدین کی سونیا گاندھی کو سالگرہ پر مبارکباد

نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی آج 69 سال کی ہوگئیں۔ ان کے دوست و احباب کے علاوہ ان کے سیاسی حریفوں بشمول وزیراعظم نے مبارکباد کے مکتوب کے ساتھ انہیں گلدستہ روانہ کیا۔ صدر جمہوریہ اور نائب صدر نے صدر کانگریس کو فون پر مبارکباد دی۔ دیگر مبارکباد دینے والوں میں پارٹی کے سینئر قائدین آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد اور مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو شامل تھے۔

TOPPOPULARRECENT