Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / صدرجمہوریہ مکرجی کا ماسکو میں ٹیگور کو خراج عقیدت

صدرجمہوریہ مکرجی کا ماسکو میں ٹیگور کو خراج عقیدت

ماسکو ، 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور کو یہاں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انھیں انسانی آزادی کا عظیم معتقد قرار دیا۔ پرنب مکرجی جو روس کے پانچ روزہ دورے پر ہیں، پارک دروجبے (دوستی کا باغ )گئے، جہاں نامور شاعر کا مجسمہ قائم ہے، اُس پھول مالا ڈالی اور ادب و سماج کے تئیں ٹیگور کے گراں ق

ماسکو ، 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور کو یہاں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انھیں انسانی آزادی کا عظیم معتقد قرار دیا۔ پرنب مکرجی جو روس کے پانچ روزہ دورے پر ہیں، پارک دروجبے (دوستی کا باغ )گئے، جہاں نامور شاعر کا مجسمہ قائم ہے، اُس پھول مالا ڈالی اور ادب و سماج کے تئیں ٹیگور کے گراں قدر رول کو یاد کیا۔ انھوں نے وہاں حاضرین کو مخاطب کیا۔ بنگالی کیلنڈر کے مطابق آج ٹیگور کا یوم پیدائش ہے۔

TOPPOPULARRECENT