Thursday , December 14 2017
Home / Top Stories / صدرجمہوریہ نے راشٹرپتی نیلائم پر مبنی کتاب گورنر نرسمہن کو پیش کی

صدرجمہوریہ نے راشٹرپتی نیلائم پر مبنی کتاب گورنر نرسمہن کو پیش کی

حیدرآباد ، 21 ڈسمبر (پریس نوٹ) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹرپتی نیلائم سکندرآباد پر مبنی ایک کتاب کی کاپی آج یہاں گورنر تلنگانہ و آندھرا پردیش ای ایس ایل نرسمہن کو پیش کی۔ اس کتاب کے بولارم اور راشٹرپتی نیلائم کے بارے میں ابواب کی مصنفہ حیدرآبادی انورادھا نائک (کنزرویشن آرکیٹکٹ) بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ’ہندوستان کے صدارتی رہائش گاہیں‘ کے زیرعنوان یہ کتاب راشٹرپتی نیلائم اور ’دی ریٹریٹ‘ واقع مشوبرا کے بارے میں جانکاری فراہم کرتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT