Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے وویک اور ونود کی ملاقات

صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے وویک اور ونود کی ملاقات

حیدرآباد ۔ 20 ؍ ڈسمبر ( سیاست نیوز) سابق رکن پارلیمنٹ وویک اور سابق وزیر ونود نے آج راشٹرا پتی نیلائم سکندرآباد میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی اور سابق مرکزی وزیر جی وینکٹ سوامی کی سوانح حیات ’’مائی لائف مائی پیوپل‘‘ کی ایک کاپی پیش کی ۔ اس موقع پر پرنب مکرجی نے وینکٹ سوامی کے ساتھ اپنی طویل وابستگی کا ذکر کیا ۔

TOPPOPULARRECENT