Saturday , December 15 2018

صدرجمہوریہ کی گولڈن ٹمپل پر حاضری

امرتسر 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند جو عہدے کا جائزہ لینے کے بعد پنجاب کے اپنے پہلے دورہ پر ہیں، اُنھوں نے آج یہاں سنہری گردوارہ میں حاضری دی۔ سیاہ سوٹ زیب تن کئے صدر کووند اپنے ارکان خاندان کے ساتھ یہاں سخت سکیورٹی کے درمیان سکھوں کی عبادت گاہ پہونچے۔ صدر کا پنجاب کابینہ کے وزراء نے جالندھر کے قریب آدم پور کے ایرپورٹ پر استقبال کیا۔

 

 

TOPPOPULARRECENT