Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدرصوفہ دیورھی میں دعوت افطار

صدرصوفہ دیورھی میں دعوت افطار

گلبرگہ۔18جولائی ( ای میل) رمضان المبارک کے موقع پر دیوڑھی روضہ منورہ بزرگ میں ڈاکٹر حضرت سید شاہ خسرو حسینی سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ کی جانب سے افطار و دعوت طعام کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے عمائدین ،معززین ،مشائخین اور وکلا،ڈاکٹرز حضرات نے شرکت کی۔اس موقع پر قابل ذکر شخصیتوں میں مولانا حضرت خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین

گلبرگہ۔18جولائی ( ای میل) رمضان المبارک کے موقع پر دیوڑھی روضہ منورہ بزرگ میں ڈاکٹر حضرت سید شاہ خسرو حسینی سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ کی جانب سے افطار و دعوت طعام کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے عمائدین ،معززین ،مشائخین اور وکلا،ڈاکٹرز حضرات نے شرکت کی۔اس موقع پر قابل ذکر شخصیتوں میں مولانا حضرت خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ،مولانا سید محمد علی الحسینی صاحب قبلہ،خلف اکبر حضرت سجادہ نشین ،حضرت مصطفی بابا عم محترم مولاناسجادہ نشین صاحب قبلہ،مولانا سید شاہ تقی اللہ حسینی قبلہ ،برادر سجادہ نشین و ایڈیٹر انچیف روزنامہ کے بی این ٹائمز گلبرگہ،مولانا ڈاکٹر مصطفی حسینی قبلہ خلف اصغر حضرت سجادہ نشین روضہ منورہ بزرگ،مولانا سید عارف حسینی ،حضرت سید یوسف حسینی صاحب قبلہ،حضرت سید احمد حسینی کے علاوہ خانوادہ حضرت بندہ نواز ؒ بھی موجود تھے ۔دیگر مہمانوں مین جناب محمد خورشید علی ایڈووکیٹ ،جناب سعادت حسین استاد ایڈووکیٹ ،جناب انور پٹیل ایڈوکیٹ ،جناب اشفاق احمد صدیقی ایڈوکیٹ ،جناب لطیف شریف سکریٹری جنرل خواجہ ایجوکیشن سوسائٹی گلبرگہ،جناب سید ضمیر الدین سی ای او سوسائٹی،ڈاکٹر معین الدین،جناب محمد اعظم پرنسپل کے بی این کالج،جناب ایم اے حبیب سکریٹری درکاہ اسٹیٹ،جناب سید احمد پاشا قادری نائب پرنسپل کے بی این کالج،حضرت سید تراب قادری سجادہ نشین ہلکٹہ شریف،حضرت سید ہدایت اللہ قادری سجادہ نشین عملی محلہ حضرت سید قطبی حسینی سجادہ نشین بٹلی الاوہ،میر ولایت علی،مولانا سید عبدالرشید ،مولانا سید عبدالرئوف،مولانا تنویر احمد ،مولانا محمد قاسم جناب ایس ایم فیروز زنجانی ایڈیٹر بزم سیاست گلبرگہ،ڈاکٹر اطہر معز ایڈیٹر روزنامہ کے بی این ٹائمز گلبرگہ،ڈاکٹر ماجد داغی ‘جناب حبیب معظم ،جناب محمد فاروق،حاجی نصیر ایوب اینڈ سنس،حاجی زین الدین شیرنی فروش،و مریدین وغیرہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT