Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدرنشین قانون ساز کونسل کو مبارکباد

صدرنشین قانون ساز کونسل کو مبارکباد

دیورکنڈہ /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر سوامی گوڑ سابق صدر تلنگانہ این جی اوز یونین کے بحیثیت صدرنیشن تلنگانہ قانون ساز کونسل منتخب ہونے پر مسٹر محمد عبدالحفیظ سب ٹریژری آفیسر دیورکنڈہ و جوائنٹ سکریٹری تلنگانہ گزیڈیٹڈ ٹریژری آفیسرس اسوسی ایشن ضلع نلنگڈہ نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT