Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدرنشین کوسگی منڈل پریشد کے انتخابات

صدرنشین کوسگی منڈل پریشد کے انتخابات

کوسگی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی منڈل پریشد صدر کے انتخاب کیلئے تلگودیشم اور کانگریس پارٹی کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہے ۔ کوسگی منڈل میں 16 ایم پی ٹی سی ہے جن میں 7 ٹی ڈی پی اور 7 کانگریس نے کامیابی حاصل کی ۔ دو ازاد امیدوار ہیں یہ دو امیداروں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے طرح طرح کی کوشش کی جارہی ہے ۔ سابق میں یہاں ٹی ڈی پی کا ہی صدر منڈ

کوسگی /30 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی منڈل پریشد صدر کے انتخاب کیلئے تلگودیشم اور کانگریس پارٹی کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہے ۔ کوسگی منڈل میں 16 ایم پی ٹی سی ہے جن میں 7 ٹی ڈی پی اور 7 کانگریس نے کامیابی حاصل کی ۔ دو ازاد امیدوار ہیں یہ دو امیداروں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے طرح طرح کی کوشش کی جارہی ہے ۔ سابق میں یہاں ٹی ڈی پی کا ہی صدر منڈل پریشد کی کامیابی تھی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT