Friday , December 15 2017
Home / دنیا / صدرچین ژی جن پنگ کا دورہ سعودی عرب ، ایران و مصر

صدرچین ژی جن پنگ کا دورہ سعودی عرب ، ایران و مصر

بیجنگ ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ 19 تا 23 جنوری تین ممالک سعودی عرب، مصر اور ایران کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورہ سے قبل چین نے ایک پالیسی دستاویز برائے عرب ممالک جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہیکہ چین عرب ممالک کی باہم تعاون سے دفاعی ترقی نے مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ وہ چاہتا ہیکہ عرب ممالک ایک دوسرے کیلئے فائدہ مند ہوں اور امکانات سے استفادہ کریں۔ بیان میں کہا گیا ہیکہ عرب ممالک بحیثیت مجموعی چین کو خام تیل پیدا کرنے والے سب سے بڑے سربراہ کنندہ بن چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT