Tuesday , September 25 2018
Home / عرب دنیا / صدر اسد کی نئی میعاد کیلئے حلف برداری

صدر اسد کی نئی میعاد کیلئے حلف برداری

دمشق ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے صدر بشارالاسد کو آج نئی سات سالہ میعاد کیلئے دمشق میں سرخ قالین کے ساتھ منعقدہ تقریب میں حلف دلایا گیا جبکہ ان کے انتخاب کو حریفوں نے ’سراب ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اسد نے غیر معمولی تقریب میں ملک کے پارلیمنٹرینس کے روبروقرآن کے نام پر حلف لیا۔ ملک میں 40 ماہ سے جاری لڑائی کے بعد یہ بڑی

دمشق ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے صدر بشارالاسد کو آج نئی سات سالہ میعاد کیلئے دمشق میں سرخ قالین کے ساتھ منعقدہ تقریب میں حلف دلایا گیا جبکہ ان کے انتخاب کو حریفوں نے ’سراب ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اسد نے غیر معمولی تقریب میں ملک کے پارلیمنٹرینس کے روبروقرآن کے نام پر حلف لیا۔ ملک میں 40 ماہ سے جاری لڑائی کے بعد یہ بڑی سیاسی تبدیلی ہے جبکہ تشدد میں زائد از 170,000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT