Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / صدر افغانستان سے مودی کی ملاقات

صدر افغانستان سے مودی کی ملاقات

کھٹمنڈو ۔ /26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج سارک چوٹی کانفرنس کے موقع پر صدر افغانستان اشرف غنی سے ملاقات کی اور افغانستان کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا ۔ مودی نے بنگلہ دیش اور بھوٹان کے وزرائے اعظم سے بھی ملاقات کی ۔ کل یہاں پہونچنے کے بعد انہوں نے سارک اجلاس میں شرکت کی ہے ۔ بنگلہ دیش وزیراعظم شیخ حسینہ اور بھوٹان کے وزیراعظم تھشرنگ توبگے سے ملاقات کی ۔

TOPPOPULARRECENT