Friday , September 21 2018
Home / عرب دنیا / صدر امارات کی والدہ کا انتقال ، 3روزہ سوگ

صدر امارات کی والدہ کا انتقال ، 3روزہ سوگ

ابوظہبی۔28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے اتوار کی صبح اپنی والدہ شیخہ حصہ بنت محمد آل نہیان کے انتقال پر 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے والدہ کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و ملال کے ساتھ قوم کو سنائی۔

TOPPOPULARRECENT