Friday , September 21 2018
Home / دنیا / صدر امریکہ ٹرمپ کی لندن میں آمد دور ہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

صدر امریکہ ٹرمپ کی لندن میں آمد دور ہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

لندن ۔ /12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ آج لندن پہونچے ۔ وہ وزیراعظم برطانیہ تھریسامے کے ساتھ باہمی مذاکرات کریں گے ۔ یوروپی یونین سے علحدگی کے بعد کے حالات پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ ٹرمپ کے دور ہ کے خلاف برطانیہ میں احتجاجی مظاہرہے ہورہے ہیں ۔ ان کی متنازعہ پالیسیوں خاص کر مسلم ممالک کے شہریوں پر سفر ی پابندی کیخلاف احتجاج ہور ہا ہے ۔ تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے ملنے کی اجازت نہ دینے پر بھی تنقید کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT